تِلۡکَ | الدَّارُ | الۡاٰخِرَۃُ | نَجۡعَلُہَا | لِلَّذِیۡنَ | لَایُرِیۡدُوۡنَ | عُلُوًّا | فِی الۡاَرۡضِ | وَلَا | فَسَادًا | وَالۡعَاقِبَۃُ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ |
یہ ہے | گھر | آخرت کا | ہم بناتے ہیں اسے | ان کے لیے جو | نہیں وہ چاہتے | بلندی | زمین میں | اور نہ | فساد | اور انجام | متقی لوگوں کے لیے ہے |
تِلۡکَ | الدَّارُ | الۡاٰخِرَۃُ | نَجۡعَلُہَا | لِلَّذِیۡنَ | لَایُرِیۡدُوۡنَ | عُلُوًّا | فِی الۡاَرۡضِ | وَلَا فَسَادًا | وَالۡعَاقِبَۃُ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ |
وہ ہے | گھر | آخرت کا | ہم نے بنایا ہے | اُن لوگوں کے لیے جو | نہیں ارادہ رکھتے | بڑا بننے کا | زمین میں | اور نہ ہی فساد کا | اور انجام کار | متقیوں ہی کے لیے ہے |