وَلَا | یَصُدُّنَّکَ | عَنۡ اٰیٰتِ | اللّٰہِ | بَعۡدَ | اِذۡ | اُنۡزِلَتۡ | اِلَیۡکَ | وَادۡعُ | اِلٰی رَبِّکَ | وَلَا تَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
اور نہ | وہ ہر گز روکیں آپ کو | آیات سے | اللہ کی | بعد اس کے کہ | جب | وہ نازل کی گئیں | آپ کی طرف | اور دعوت دیجیے | اپنے رب کی طرف | اور ہر گز نہ ہوں آپ | مشرکوں میں سے |
وَلَا یَصُدُّنَّکَ | عَنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ | بَعۡدَ | اِذۡ | اُنۡزِلَتۡ | اِلَیۡکَ | وَادۡعُ | اِلٰی رَبِّکَ | وَلَا تَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
اور نہ روک دیں آپ کو | اللہ تعالیٰ کی آیات سے | بعد اس کے | جب | نازل کردی گئی ہیں | آپ کی طرف | اور بُلاؤ | اپنے رب کی طرف | اور نہ آپ بنیں | مشرکوں میں سے |