یَوۡمَ | یَغۡشٰہُمُ | الۡعَذَابُ | مِنۡ فَوۡقِہِمۡ | وَمِنۡ تَحۡتِ | اَرۡجُلِہِمۡ | وَیَقُوۡلُ | ذُوۡقُوۡا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَعۡمَلُوۡنَ |
جس دن | ڈھانپ لے گا انہیں | عذاب | ان کے اوپر سے | اور نیچے سے | ان کے پاؤں کے | اور وہ فرمائے گا | چکھو | جو | تھے تم | تم عمل کرتے |
یَوۡمَ | یَغۡشٰہُمُ | الۡعَذَابُ | مِنۡ فَوۡقِہِمۡ | وَمِنۡ تَحۡتِ | اَرۡجُلِہِمۡ | وَیَقُوۡلُ | ذُوۡقُوۡا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَعۡمَلُوۡنَ |
جس دن | ڈھانپ لے گا اُنہیں | عذاب | اُن کے اوپر سے | اور نیچے سے | ان کے قدموں کے | اور(اللہ تعالیٰ )فرمائے گا | چکھو(اس کا مزہ) | جو کچھ | تھے تم | کرتے |