Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَمَنِاتَّبَعَرِضۡوَانَ اللّٰہِکَمَنۡۢبَآءَبِسَخَطٍمِّنَ اللّٰہِوَمَاۡوٰىہُجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
کیا بھلا وہ جو پیروی کرے اللہ کی رضا کی اس کی طرح ہوسکتا ہے جو پلٹے ساتھ ناراضگی کے اللہ کی طرف سے اور ٹھکانہ اس کا جہنم ہو اور کتنی بری ہے لوٹنے کی جگہ
By Nighat Hashmi
اَفَمَنِاتَّبَعَرِضۡوَانَ اللّٰہِکَمَنۡۢبَآءَبِسَخَطٍمِّنَ اللّٰہِوَمَاۡوٰىہُجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
تو کیا جو شخصپیچھے چلااللہ تعالیٰ کی رضامندی کےاس کی مانند ہے جولوٹاکسی ناراضگی کے ساتھاللہ تعالیٰ کیاور ٹھکانہ اس کاجہنم ہےاور بہت ہی برا ہے ٹھکانہ