Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡخَیۡرٌلِّاَنۡفُسِہِمۡاِنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡلِیَزۡدَادُوۡۤااِثۡمًاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور نہہر گز گمان کریںوہ جنہوں نےکفر کیا بیشک جوہم ڈھیل دے رہے ہیںانہیں بہتر ہے ان کے نفسوں کے لیے بیشکہم ڈھیل دے رہے ہیںانہیں تاکہ وہ بڑھ جائیں گناہ میں اور ان کے لیے عذاب ہے رسوا کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡخَیۡرٌلِّاَنۡفُسِہِمۡاِنَّمَانُمۡلِیۡلَہُمۡلِیَزۡدَادُوۡۤااِثۡمًاوَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور نہہر گز گمان کریں وہ لوگجنہوں نے کفر کیایقیناًہم مہلت دے رہے ہیںاُن کے لیے بہتر ہےان کی جانوں کے لیےصرفہم مہلت دے رہے ہیںان کے لیےتا کہ وہ زیادہ بڑھ جائیںگناہ میںاور اُن کے لیےعذاب ہےرسواکُن