Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَعَہِدَاِلَیۡنَاۤاَلَّانُؤۡمِنَلِرَسُوۡلٍحَتّٰییَاۡتِیَنَابِقُرۡبَانٍتَاۡکُلُہُالنَّارُقُلۡقَدۡجَآءَکُمۡرُسُلٌمِّنۡ قَبۡلِیۡبِالۡبَیِّنٰتِوَ بِالَّذِیۡقُلۡتُمۡفَلِمَقَتَلۡتُمُوۡہُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
وہ جنہوں نےکہا بیشک اللہ نے عہد لے رکھا ہے ہم سے کہ نہ ہم مانیں کسی رسول کو یہاں تک کہ وہ لائے ہمارے پاس ایک قربانی کھا جائے اسے آگ کہہ دیجیے تحقیق آئے تھے تمہارے پاس کئی رسول مجھ سے پہلے ساتھ واضح دلائل کے اور ساتھ اس چیز کے جو کہی تم نے تو کیوں قتل کیا تم نے انہیں اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَعَہِدَ اِلَیۡنَاۤاَلَّانُؤۡمِنَلِرَسُوۡلٍحَتّٰییَاۡتِیَنَابِقُرۡبَانٍتَاۡکُلُہُالنَّارُقُلۡقَدۡجَآءَکُمۡرُسُلٌمِّنۡ قَبۡلِیۡبِالۡبَیِّنٰتِوَ بِالَّذِیۡقُلۡتُمۡفَلِمَقَتَلۡتُمُوۡہُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
جن لوگوں نےکہایقیناً اللہ تعالیٰ نےحکم دیا ہے ہمیںیہ کہ نہہم ایمان لائیںکسی رسول کے لیےیہاں تک کہوہ لائے ہمارے سامنےایسی قربانیکھالے اُس کوآگآپ کہہ دیںیقیناً لائے ہیں تمہارے پاسرسولمجھ سے پہلےواضح دلیلیںاور وہ کچھ جوتم نے کہاپھر کیوںقتل کیا تم نے اُن کواگرتم تھےسچے