Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡحَآجُّوۡکَفَقُلۡاَسۡلَمۡتُوَجۡہِیَلِلّٰہِوَمَنِاتَّبَعَنِوَقُلۡلِّلَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡاُمِّیّٖنَءَاَسۡلَمۡتُمۡفَاِنۡاَسۡلَمُوۡافَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
پھر اگر وہ جھگڑا کریں آپ سے تو کہہ دیجیے میں نے سپرد کیاچہرہ اپنا اللہ کے لیے اور جس نےاتباع کیا میرا اور کہہ دیجیےان کو جودیے گئے کتاب اور امیوں / ان پڑھوں کوکیا اسلام لائے تم پھر اگر وہ اسلام لے آئیں تو تحقیق وہ ہدایت پاگئے اور اگر وہ منہ موڑ جائیں تو بےشکآپ پر ہے پہچادینا اور اللہخوب دیکھنے والا ہے بندوں کو
By Nighat Hashmi
فَاِنۡحَآجُّوۡکَفَقُلۡاَسۡلَمۡتُوَجۡہِیَلِلّٰہِوَمَنِ اتَّبَعَنِوَقُلۡلِّلَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡاُمِّیّٖنَءَاَسۡلَمۡتُمۡفَاِنۡاَسۡلَمُوۡافَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
پھر اگروہ جھگڑا کریں آپ سےتو آپ کہہ دومیں نے تابع کر دیااپنے چہرے کو اللہ تعالیٰ کے لئےاور جنہوں نے میری پیروی کیاور آپ کہہ دیںاُن لوگوں سےجودیئے گئےکتاباور اَن پڑھوں سےکیا تم تابع ہوگئے؟پھر اگروہ فرمانبرداربن جائیںتووہ ہدایت پاگئےاور اگروہ منہ موڑیںتو یقیناًآپ کے ذمے پہنچا دینا ہےاور اللہ تعالیٰخوب دیکھنے والا ہےبندوں کو