Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاوَضَعَتۡہَاقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡوَضَعۡتُہَاۤاُنۡثٰیوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاوَضَعَتۡوَ لَیۡسَالذَّکَرُکَالۡاُنۡثٰیوَاِنِّیۡسَمَّیۡتُہَامَرۡیَمَوَاِنِّیۡۤاُعِیۡذُہَابِکَوَذُرِّیَّتَہَامِنَ الشَّیۡطٰنِالرَّجِیۡمِ
پھر جب اس نے جنم دیا اسے کہنے لگی اے میرے رب بےشک میں جنم دیا ہے میں نے اسے لڑکی اور اللہ زیادہ جانتا ہےاسے جو اس نے جنم دیا اور نہیں ہے لڑکالڑکی کی طرح اور بےشک میں نام رکھا ہے میں نے اس کا مریم اور بےشک میں میں پناہ میں دیتی ہوں اسے تیری اور اس کی اولاد کو شیطان سےجو مردود ہے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاوَضَعَتۡہَاقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡوَضَعۡتُہَاۤاُنۡثٰیوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاوَضَعَتۡوَ لَیۡسَالذَّکَرُکَالۡاُنۡثٰیوَاِنِّیۡسَمَّیۡتُہَامَرۡیَمَوَاِنِّیۡۤاُعِیۡذُہَا بِکَوَذُرِّیَّتَہَامِنَ الشَّیۡطٰنِالرَّجِیۡمِ
پھر جب اس نے جنم دیااس نے کہااے میرے ربیقیناً میں میں نے جنم دیا ہے اس کولڑکیحالانکہ اللہ تعالیٰخوب جانتا تھااس کو جواُس نے جنم دیااور نہیں ہوتالڑکالڑکی جیسااور بلاشبہ میںنام رکھا میں نے اُس کامریماور یقیناً میںمیں اسے تیری پناہ میں دیتی ہوںاوراُس کی اُولاد کو شیطان سےمردود