Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَتۡرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡوَلَدٌوَّلَمۡیَمۡسَسۡنِیۡبَشَرٌقَالَکَذٰلِکِاللّٰہُیَخۡلُقُمَایَشَآءُاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
اس نے کہا اے میرے ربکس طرح ہوگا میرے لیےکوئی بچہ حالانکہ نہیں چھوا مجھے کسی انسان نے فرمایا اس طرح اللہ تعالی پیدا کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے ۭ جبوہ فیصلہ کرلیتا ہے کسی کام کا تو بےشک وہ کہتا ہے اسے ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے
By Nighat Hashmi
قَالَتۡرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡوَلَدٌوَّلَمۡیَمۡسَسۡنِیۡبَشَرٌقَالَکَذٰلِکِاللّٰہُیَخۡلُقُمَایَشَآءُاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
اس نے کہااےمیرے ربکیسے ہو گا میرے لئےلڑکاحالانکہ نہیںہاتھ لگایا مجھےکسی بشر نے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایااسی طرحاللہ تعالیٰپیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےجبوہ فیصلہ کرتا ہےکسی کام کاتو یقیناًوہ کہتا ہےاس کے لئےہو جاتو وہ ہو جاتا ہے