Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِتَعَالَوۡااِلٰی کَلِمَۃٍسَوَآءٍۢبَیۡنَنَاوَ بَیۡنَکُمۡاَلَّانَعۡبُدَاِلَّااللّٰہَوَلَانُشۡرِکَبِہٖشَیۡئًاوَّلَایَتَّخِذَبَعۡضُنَابَعۡضًااَرۡبَابًامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَاِنۡتَوَلَّوۡافَقُوۡلُوااشۡہَدُوۡابِاَنَّامُسۡلِمُوۡنَ
کہہ دیجیے اے اہل کتاب آؤ طرف ایک کلمے کے جو برابر ہے ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان کہ نہ ہم عبادت کریں مگر اللہ کی اور نہ ہم شرک کریں ساتھ اس کے کسی چیز کو اور نہ بنائے بعض ہمارا بعض کو مختلف )ربسوائے اللہ کے پھر اگر وہ منہ پھیر جائیں تو کہہ دو گواہ رہوکہ بےشک ہم توفرماں بردار ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِتَعَالَوۡااِلٰی کَلِمَۃٍسَوَآءٍۢبَیۡنَنَاوَ بَیۡنَکُمۡاَلَّانَعۡبُدَاِلَّااللّٰہَوَلَانُشۡرِکَبِہٖشَیۡئًاوَّلَایَتَّخِذَبَعۡضُنَابَعۡضًااَرۡبَابًامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَاِنۡتَوَلَّوۡافَقُوۡلُوااشۡہَدُوۡابِاَنَّامُسۡلِمُوۡنَ
آپ کہہ دیںاے اہلِ کتابتم آؤاس کلمے کی طرف۔ (جو) برابر ہےدرمیان ہمارےاور درمیان تمہارےیہ کہ نہ ہم عبادت کریںمگراللہ تعالیٰ کیاور نہہم شریک ٹھہرائیںاس کے ساتھکسی چیز کواور نہبنائےہم میں سے بعضبعض کوربسوائے اللہ تعالیٰ کےپھر اگروہ منہ موڑیںتو آپ کہہ دوتم گواہ ہوجاؤکہ بلاشبہ ہممسلمان ہیں