وَلَہٗ | مَنۡ | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | کُلٌّ | لَّہٗ | قٰنِتُوۡنَ |
اور اس کے لیے ہے | جو کوئی | آسمانو ں میں | اور زمین میں ہے | سب | اس کے لیے | فرماں بردار ہیں |
وَلَہٗ | مَنۡ | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | کُلٌّ | لَّہٗ | قٰنِتُوۡنَ |
اور اس کے لیے ہے | جو | آسمانوں میں ہے | اور زمین میں | سب | اسی کے لیے | فرماں بردارہیں |