بَلِ | اتَّبَعَ | الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡۤا | اَہۡوَآءَہُمۡ | بِغَیۡرِ | عِلۡمٍ | فَمَنۡ | یَّہۡدِیۡ | مَنۡ | اَضَلَّ | اللّٰہُ | وَمَا | لَہُمۡ | مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ |
بلکہ | پیروی کی | ان لوگوں نے جنہوں نے | ظلم کیا | اپنی خواہشات کی | بغیر | علم کے | تو کون | ہدایت دے سکتا ہے | اس کو جسے | گمراہ کر دے | اللہ کی | اور نہیں | ان کے لیے | مددگاروں میں سے کوئی |
بَلِ | اتَّبَعَ | الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡۤا | اَہۡوَآءَہُمۡ | بِغَیۡرِ عِلۡمٍ | فَمَنۡ | یَّہۡدِیۡ | مَنۡ | اَضَلَّ | اللّٰہُ | وَمَا | لَہُمۡ | مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ |
بلکہ | پیچھاکیا | ان لوگوں نے | جنہوں نے ظلم کیا | اپنی خواہشات کا | بغیر کسی علم کے | توکون | راستہ دکھائے گا | جسے | گمراہ کردیا | اللہ تعالیٰ نے | اور نہ ہی | ان کے لیے | کوئی مددگار ہیں |