Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡیُّرۡسِلَالرِّیَاحَمُبَشِّرٰتٍوَّلِیُذِیۡقَکُمۡمِّنۡ رَّحۡمَتِہٖوَلِتَجۡرِیَالۡفُلۡکُبِاَمۡرِہٖوَلِتَبۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِہٖوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےکہوہ بھیجتا ہےہوائیںخوش خبری دینے والیاںاور تا کہ وہ چکھائے تمہیںاپنی رحمت سے اور تاکہ چلیں کشتیاںاس کے حکم سےاور تاکہ تم تلاش کرو اس کے فضل میں سے اور تاکہ تم تم شکر ادا کرو
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡیُّرۡسِلَالرِّیَاحَمُبَشِّرٰتٍوَّلِیُذِیۡقَکُمۡمِّنۡ رَّحۡمَتِہٖوَلِتَجۡرِیَالۡفُلۡکُبِاَمۡرِہٖوَلِتَبۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِہٖوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےیہ کہوہ بھیجتاہےہوائیںبشارت دینے والیاور تاکہ وہ چکھائےتمہیںاپنی کچھ رحمتاور تاکہ چلیںکشتیاںاس کے حکم سےاور تاکہ تم تلاش کرواس کا کچھ فضل اور تاکہ تمشکرگزار بنو