| اُولٰٓئِکَ | عَلٰی ہُدًی | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
| یہی لوگ ہیں | ہدایت پر | اپنے رب کی طرف سے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو فلاح پانے والے ہیں |
| اُولٰٓئِکَ | عَلٰی | ہُدًی | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
| یہی لوگ | اوپر | ہدایت کے ہیں | اپنے رب کی جانب سے | اور یہی لوگ | وہ | فلاح پانے والے ہیں |