Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِاٰیٰتُنَاوَلّٰیمُسۡتَکۡبِرًاکَاَنۡلَّمۡیَسۡمَعۡہَاکَاَنَّفِیۡۤ اُذُنَیۡہِوَقۡرًافَبَشِّرۡہُبِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اور جبپڑھی جاتی ہیںاس پرآیات ہماریوہ منہ موڑ لیتا ہے تکبر کرتے ہوئےگویا کہنہیںاس نے سنا انہیں گویا کہ اس کے دونوں کانوں میںکوئی بوجھ ہےتو خوش خبری دے دیجیے اسےعذابدردناک کی
By Nighat Hashmi
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِاٰیٰتُنَاوَلّٰیمُسۡتَکۡبِرًاکَاَنۡلَّمۡ یَسۡمَعۡہَاکَاَنَّفِیۡۤ اُذُنَیۡہِوَقۡرًافَبَشِّرۡہُبِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اور جبپڑھ کر سنائی جاتی ہیںاس کوہماری آیاتوہ منہ موڑتاہےتکبر کرتے ہوئےگویاکہاس نے نہیں سنا اس کوگویا کہاس کے دونوں کانوں میںبوجھ ہےچنانچہ آپ خوش خبری سنا دیں اس کوعذاب کیدردناک