اِنَّمَا | یُؤۡمِنُ | بِاٰیٰتِنَا | الَّذِیۡنَ | اِذَا | ذُکِّرُوۡا | بِہَا | خَرُّوۡا | سُجَّدًا | وَّسَبَّحُوۡا | بِحَمۡدِ | رَبِّہِمۡ | وَہُمۡ | لَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
بےشک | ایمان لاتے ہیں | ہماری آیات پر | وہ لوگ | جب | وہ نصیحت کیے جاتے ہیں | ساتھ ان کے | وہ گر پڑتے ہیں | سجدہ کرتے ہوئے | اور وہ تسبیح کرتے ہیں | ساتھ حمد کے | اپنے رب کی | اور وہ | نہیں وہ تکبر کرتے |
اِنَّمَا | یُؤۡمِنُ | بِاٰیٰتِنَا | الَّذِیۡنَ | اِذَا | ذُکِّرُوۡابِہَا | خَرُّوۡا | سُجَّدًا | وَّسَبَّحُوۡا | بِحَمۡدِ | رَبِّہِمۡ | وَہُمۡ | لَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
یقیناً | ایمان لاتے ہیں | ہماری آیات پر | جو لوگ | جب | نصیحت کی جاتی ہے ساتھ ان کے | گرجاتے ہیں | سجدہ کرتے ہوئے | اور وہ تسبیح کرتے ہیں | ساتھ حمد کے | اپنے رب کی | اور وہ | نہیں تکبر کرتے |