Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُکَ النَّاسُعَنِ السَّاعَۃِقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَتَکُوۡنُقَرِیۡبًا
سوال کرتے ہیں آپ سےلوگقیامت کے بارے میںکہہ دیجیے بےشکعلم اس کاپاس ہےاللہ کےاور کیا چیزبتائے آپ کوشاید کہقیامتہو وہقریب ہی
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُکَ النَّاسُعَنِ السَّاعَۃِقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَتَکُوۡنُقَرِیۡبًا
پوچھتے ہیں آپ سے لوگ قیامت کے بارے میں آپ کہہ دیں بلاشبہ علم اس کا پاس ہے اللہ تعالیٰ کے اور کیا چیز آپ کو خبر دیتی ہےشاید کہ قیامت ہو قریب