Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

लोग तुम से क़ियामत की घड़ी के बारे में पूछते हैं। कह दो, "उस का ज्ञान तो बस अल्लाह ही के पास है। तुम्हें क्या मालूम? कदाचित वह घड़ी निकट ही हो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں،آپ کہہ دیں بلاشبہ اُس کاعلم صرف اﷲ تعالیٰ ہی کے پاس ہے اورآپ کو کیاچیزخبردیتی ہے ،شایدکہ قیامت قریب ہی ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

لوگ تم سے قیامت کے وقت کو پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو: اس کا علم تو بس اللہ ہی کے پاس ہے اور تمہیں کیا پتا ، شاید قیامت قریب ہی آلگی ہو ۔

By Hussain Najfi

لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ( کب آئے گی؟ ) آپ کہہ دیجئے! کہ اس کا علم تو بس اللہ ہی کے پاس ہے ( اے سائل! ) تمہیں کیا خبر شاید قیامت قریب ہی ہو؟

By Moudoodi

لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ قیامت کی گھڑی کب آئے گی116 کہو ، اس کا علم تو للہ ہی کو ہے ۔ تمہیں کیا خبر ، شاید کہ وہ قریب ہی آ لگی ہو ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں ، فرمادیجیے اس کا علم تو بس اللہ ( تعالیٰ ) کے پاس ہے اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید قیامت قریب ( ہی ) ہو

By Mufti Taqi Usmani

لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے ۔ اور تمہیں کیا پتہ شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو ۔

By Noor ul Amin

لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ ’’اسکاعلم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور آپ کو کیا خبر ، شاید وہ قریب ہی آپہنچی ہو‘‘

By Kanzul Eman

لوگ تم سے قیامت کا پوچھتے ہیں ( ف۱۵۹ ) تم فرماؤ اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے ، اور تم کیا جانو شاید قیامت پاس ہی ہو ( ف۱٦۰ )

By Tahir ul Qadri

لوگ آپ سے قیامت کے ( وقت کے ) بارے میں دریافت کرتے ہیں ۔ فرما دیجئے: اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے ، اور آپ کو کس نے آگاہ کیا شاید قیامت قریب ہی آچکی ہو