निश्चय ही अल्लाह ने इनकार करने वालों पर लानत की है और उन के लिए भड़कती आग तैयार कर रखी है,
یقیناًاﷲ تعالیٰ نے کافروں پرلعنت کی ہے اوراُن کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیارکررکھی ہے۔
بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت کر چھوڑی ہے اور ان کیلئے اس نے آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
بے شک اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے ۔
بہر حال یہ یقینی امر ہے کہ اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر دی ہے
بے شک اللہ ( تعالیٰ ) نے کافروں پر لعنت فرمائی اور ان کے لے دہکتی آگ تیار فرما رکھی ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ نے کافروں کو رحمت سے دور کردیا ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے یقیناکافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی جہنم تیار ہے
بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی اور ان کے لیے بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے ،
بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور اُن کے لِئے ( دوزخ کی ) بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے