Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस में वे सदैव रहेंगे। न वे कोई निकटवर्ती समर्थक पाएँगे और न (दूर का) सहायक

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ اُس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،ہمیشہ ہمیشہ، نہ وہ کوئی دوست پائیں گے اورنہ ہی کوئی مددگار۔

By Amin Ahsan Islahi

جس میں وہ ہمیشہ رہیں گی ۔ وہاں نہ ان کا کوئی کارساز ہوگا اور نہ کوئی مددگار ۔

By Hussain Najfi

جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ ( وہاں ) کوئی حامی و مددگار نہیں پائیں گے ۔

By Moudoodi

جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، کوئی حامی و مددگار نہ پا سکیں گے ۔

By Mufti Naeem

اس میں ہمیشہ رہیں گے ، کوئی دوست نہیں پائیں گے اور نہ کوئی مددگار ۔

By Mufti Taqi Usmani

جس میں وہ ہمیشہ اس طرح رہیں گے کہ انہیں نہ کوئی حمایتی مل سکے گا ، اور نہ کوئی مددگار ۔

By Noor ul Amin

جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کوئی اپنا حامی اور مدد گا رنہ پائیں گے

By Kanzul Eman

اس میں ہمیشہ رہیں گے اس میں نہ کوئی حمایتی پائیں گے نہ مددگار ( ف۱٦۱ )

By Tahir ul Qadri

جِس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔ نہ وہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نہ مددگار