وَقَالُوۡا | رَبَّنَاۤ | اِنَّاۤ | اَطَعۡنَا | سَادَتَنَا | وَکُبَرَآءَنَا | فَاَضَلُّوۡنَا | السَّبِیۡلَا |
اور وہ کہیں گے | اے ہمارے رب | بےشک ہم | اطاعت کی ہم نے | اپنے سرداروں کی | اور اپنے بڑوں کی | توا نہوں نے بھٹکا دیں ہمیں | راستے سے |
وَقَالُوۡا | رَبَّنَاۤ | اِنَّاۤ | اَطَعۡنَا | سَادَتَنَا | وَکُبَرَآءَنَا | فَاَضَلُّوۡنَا | السَّبِیۡلَا |
اور کہیں گے | اے ہمارے رب | یقیناً ہم نے | اطاعت کی | اپنے سرداروں کی | اور اپنے بڑوں کی | چنانچہ انہوں نے گمراہ کر دیا ہمیں | سیدھے راستے سے |