Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِّیُعَذِّبَاللّٰہُالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡمُشۡرِکِیۡنَوَالۡمُشۡرِکٰتِوَیَتُوۡبَاللّٰہُعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
تا کہ عزاب دےاللہمنافق مردوں اور منافق عورتوں کواور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کواور مہربان ہو جائےاللہ مومن مردوں پر اور مومن عورتوں پراور ہےاللہبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
لِّیُعَذِّبَاللّٰہُالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡمُشۡرِکِیۡنَوَالۡمُشۡرِکٰتِوَیَتُوۡبَاللّٰہُعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
تاکہ عذاب دے اللہ تعالیٰمنافق مردوں کو اور منافق عورتوں کواورمشرک مردوں  کواور مشرک عورتوں کواور توبہ قبول فرمائے اللہ تعالیٰاوپر مومن مردوں کے اور مومن عورتوں کے اور (ہمیشہ  سے )ہےاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا