Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَلَاۤاَوۡلَادُکُمۡبِالَّتِیۡتُقَرِّبُکُمۡعِنۡدَنَازُلۡفٰۤیاِلَّامَنۡاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَاُولٰٓئِکَلَہُمۡجَزَآءُالضِّعۡفِبِمَاعَمِلُوۡاوَہُمۡفِی الۡغُرُفٰتِاٰمِنُوۡنَ
اور نہیںمال تمہارےاور نہاولاد تمہاری سبب اس چیز کی جوقریب کرے تمہیںہم سےدرجے میںمگرجو کوئیایمان لایااور اس نے عمل کیےنیکتو یہی لوگ ہیںان کے لیےبدلہ ہےدوگنابوجہ اس کے جوانہوں نے عمل کیےاور وہ بالاخانوں میںامین میں ہوں گے
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَلَاۤ اَوۡلَادُکُمۡبِالَّتِیۡتُقَرِّبُکُمۡعِنۡدَنَازُلۡفٰۤیاِلَّامَنۡاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَاُولٰٓئِکَلَہُمۡجَزَآءُالضِّعۡفِبِمَاعَمِلُوۡاوَہُمۡفِی الۡغُرُفٰتِاٰمِنُوۡنَ
اور نہیں مال تمہارے اور نہ اولادیں تمہاری جونزدیک کر دیں تمہیں ہمارے قرب میںمگر جو ایمان لایااور عمل کیےنیک تو یہی لوگ ہیں ان کے لیے جزا ہےدوگنی اس وجہ سے جو انہوں نے عمل کیےاور وہ بلند و بالا عمارتوں میں ہوں گے پرامن ہو ں گے