وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | جَآءَتۡہُمۡ | رُسُلُہُمۡ | بِالۡبَیِّنٰتِ | وَبِالزُّبُرِ | وَبِالۡکِتٰبِ | الۡمُنِیۡرِ |
اور اگر | وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو | تو تحقیق | جھٹلایا | ان لوگوں نے جو | ان سے پہلے تھے | آئے ان کے پاس | رسول ان کے | ساتھ واضح نشانیوں کے | اور ساتھ صحیفوں کے | اور ساتھ کتابِ | روشن کے |
وَاِنۡ | مِّنۡ اُمَّۃٍ | اِلَّا | خَلَا | فِیۡہَا | نَذِیۡرٌ | وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | جَآءَتۡہُمۡ | رُسُلُہُمۡ | بِالۡبَیِّنٰتِ | وَبِالزُّبُرِ | وَبِالۡکِتٰبِ | الۡمُنِیۡرِ |
اور نہیں | کوئی امت | مگر | گزرا ہے | اس میں | ایک خبردار کرنے والا | اور اگر | وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو | تو یقیناً | جھٹلایا تھا | ان لوگوں کو | جو ان سے پہلے تھے | آئے ان کے پاس | رسول ان کے | واضح دلائل کے ساتھ | اور صحیفوں کے ساتھ | اور ساتھ کتاب کے | روشنی کرنے والی |