لِیُوَفِّیَہُمۡ | اُجُوۡرَہُمۡ | وَیَزِیۡدَہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّہٗ | غَفُوۡرٌ | شَکُوۡرٌ |
تا کہ وہ پورے پورے دے انہیں | اجر ان کے | اور زیادہ دے انہیں | اپنے فضل سے | بے شك وہ | بہت بخشنے والا ہے | نہایت قدردان ہے |
لِیُوَفِّیَہُمۡ | اُجُوۡرَہُمۡ | وَیَزِیۡدَہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّہٗ | غَفُوۡرٌ | شَکُوۡرٌ |
تاکہ وہ پورا دے ان کو | اجر ان کا | اور زیادہ دے ان کو | اپنے فضل سے | یقیناًوہ | بے حد بخشنے والا | نہایت قدردان ہے |