وَضَرَبَ | لَنَا | مَثَلًا | وَّنَسِیَ | خَلۡقَہٗ | قَالَ | مَنۡ | یُّحۡیِ | الۡعِظَامَ | وَہِیَ | رَمِیۡمٌ |
اور اس نے بیان کی | ہمارے لیے | مثال | اور وہ بھول گیا | اپنی پیدائش کو | اس نے کہا | کون | زندہ کرے گا | ہڈیوں کو | جب کہ وہ | بوسیدہ ہو چکی ہوں |
وَضَرَبَ | لَنَا | مَثَلًا | وَّنَسِیَ | خَلۡقَہٗ | قَالَ | مَنۡ | یُّحۡیِ | الۡعِظَامَ | وَہِیَ | رَمِیۡمٌ |
اور اس نے بیان کی | ہمارے لیے | ایک مثال | اور وہ بهول گیا | اپنی پیدائش کو | اس نے کہا | کون | زنده کرے گا | ہڈیوں کو | حالانکہ وہ | بوسیدہ ہوں گی |