فَسُبۡحٰنَ | الَّذِیۡ | بِیَدِہٖ | مَلَکُوۡتُ | کُلِّ | شَیۡءٍ | وَّاِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
پس پاک ہے | وہ جو | ہاتھ میں جس کے | بادشاہت ہے | ہر | چیز کی | اور طرف اسی کے | تم لوٹائے جاؤ گے |
فَسُبۡحٰنَ | الَّذِیۡ | بِیَدِہٖ | مَلَکُوۡتُ | کُلِّ شَیۡءٍ | وَّاِلَیۡہِ | تُرۡجَعُوۡنَ |
سو پاک ہے | وه ذات | جس کے ہاتھ میں ہے | کامل بادشاہت | ہر چیز کی | اور اسی کی طرف | تم پلٹائے جاؤ گے |