وَوَہَبۡنَا | لَہٗۤ | اَہۡلَہٗ | وَمِثۡلَہُمۡ | مَّعَہُمۡ | رَحۡمَۃً | مِّنَّا | وَذِکۡرٰی | لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ |
اور عطا کیے ہم نے | اسے | اس کے گھر والے | اور مانند ان کے | ساتھ ان کے | بطورِرحمت | ہماری طرف سے | اور ایک نصیحت | عقل والوں کے لئے |
وَوَہَبۡنَا | لَہٗۤ | اَہۡلَہٗ | وَمِثۡلَہُمۡ | مَّعَہُمۡ | رَحۡمَۃً مِّنَّا | وَذِکۡرٰی | لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ |
اور ہم نے عطا کردیے | اس کے لیے | اس کے گھر والے | اور ان کی طرح | ان کے ساتھ | رحمت ہماری طرف سے | اور نصیحت | عقل والوں کے لیے |