Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और हम ने उसे उस के परिजन दिए और उन के साथ वैसे ही और भी; अपनी ओर से दयालुता के रूप में और बुद्धि और समझ रखने वालों के लिए शिक्षा के रूप में।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُسے اُس کے اہل وعیال عطاکر دیے اور اُن کے ساتھ اُن جیسے اور بھی، ہماری طرف سے رحمت ہے اورعقل مندوں کے لیے نصیحت ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو بخشے اس کے اہل وعیال اور ان کے مانند ان کے ساتھ اور بھی ، اپنا فضل کرنے اور اہلِ عقل کی یاد دہانی کیلئے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے اپنی خاص رحمت اور صاحبانِ عقل و فکر کیلئے بطورِ نصیحت انہیں نہ صرف ان کے اہل و عیال واپس دیئے ( بلکہ ) اتنے ہی اور بڑھا دیئے ۔

By Moudoodi

ہم نے اسے اس کے اہل و عیال واپس دیے اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور 44 ، اپنی طرف سے رحمت کے طور پر ، اور عقل و فکر رکھنے والوں کے لیے درس کے طور پر45 ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے انہیں اپنی طرف سے رحمت اور عقل والوں کے نصیحت کے طور پر ، ان کے گھر والے بھی عطا فرمادیے اور ان کے ساتھ اُتنے ہی اور بھی ( دے دیے )

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اس طرح ) ہم نے انہیں ان کے گھر والے بھی عطا کردیے ۔ اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور بھی ۔ ( ٢٢ ) تاکہ ان پر ہماری رحمت ہو ، اور عقل والوں کے لیے ایک یادگار نصیحت ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے انہیں اُنکے اہل وعیال عطاکئے اور اپنی مہربانی سے اُنکے ساتھ اتنے اور بھی دئیے اور یہ اہل عقل کے لئے نصیحت ہے

By Kanzul Eman

اور ہم نے اسے اس کے گھر والے اور ان کے برابر اور عطا فرمادیے اپنی رحمت کرنے ( ف٦٦ ) اور عقلمندوں کی نصیحت کو ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے اُن کو اُن کے اہل و عیال اور اُن کے ساتھ اُن کے برابر ( مزید اہل و عیال ) عطا کر دیئے ، ہماری طرف سے خصوصی رحمت کے طور پر ، اور دانش مندوں کے لئے نصیحت کے طور پر

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220