"अपना पाँव (धरती पर) मार, यह है ठंडा (पानी) नहाने को और पीने को।"
اپنا پاؤں مارو،یہ نہانے اور پینے کا ٹھنڈا پانی ہے۔
( ہم نے اس کو ہدایت کی کہ ) زمین پر اپنا پاؤں مار! یہ نہانے کا بھی ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کا بھی
۔ ( ہم نے حکم دیا کہ ) اپنا پاؤں ( زمین پر ) مارو ۔ یہ ٹھنڈا پانی ہے نہانے کیلئے اور پینے کیلئے ۔
۔ ( ہم نے اسے حکم دیا ) اپنا پاؤں زمین پر مار ، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے 43 ۔
۔ ( ایک عرصے بعد ہم نے ان کو حکم دیا ) اپنا پاؤں ( زمین پر ) ماریے ( دو چشمے نکلیں گے ) یہ نہانے کے لیے ٹھنڈا ( پانی ) ہے اور ( یہ ) پینے کے لیے ۔
۔ ( ہم نے ان سے کہا ) اپنا پاؤں زمین پر مارو ، لو ! یہ ٹھنڈا پانی ہے نہانے کے لیے بھی اور پینے کے لیے بھی ۔
( ہم نے کہا ) اپناپائوں زمین پر مارو ، یہ ہے ٹھنڈاپانی نہانے اور پینے کے لئے
ہم نے فرمایا زمین پر اپنا پاؤں مار ( ف٦٤ ) یہ ہے ٹھنڈا چشمہ نہانے اور پینے کو ( ف٦۵ )
۔ ( ارشاد ہوا: ) تم اپنا پاؤں زمین پر مارو ، یہ ( پانی کا ) ٹھنڈا چشمہ ہے نہانے کے لئے اور پینے کے لئے