قَالَ | یٰۤاِبۡلِیۡسُ | مَا | مَنَعَکَ | اَنۡ | تَسۡجُدَ | لِمَا | خَلَقۡتُ | بِیَدَیَّ | اَسۡتَکۡبَرۡتَ | اَمۡ | کُنۡتَ | مِنَ الۡعَالِیۡنَ |
فرمایا | اے ابلیس | کس چیز نے | روکا تجھے | اس سے کہ | تو سجدہ کرے | اس کو جسے | پیدا کیا میں نے | اپنے دونوں ہاتھوں سے | کیا تکبر کیا تو نے | یا | تھا تو | بلند مرتبہ لوگوں میں سے |
قَالَ | یٰۤاِبۡلِیۡسُ | مَا | مَنَعَکَ | اَنۡ | تَسۡجُدَ | لِمَا | خَلَقۡتُ | بِیَدَیَّ | اَسۡتَکۡبَرۡتَ | اَمۡ | کُنۡتَ | مِنَ الۡعَالِیۡنَ |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا | اے ابلیس | کس نے | روکا تجھے | یہ کہ | تو سجدہ کرے | اس کے لیے جسے | پیدا کیا میں نے | اپنے ہاتھ سے | کیاتوبڑا بن گیا ہے | یا | تو ہے | بلند مرتبہ لوگوں میں سے |