Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَسَلَکَہٗیَنَابِیۡعَفِی الۡاَرۡضِثُمَّیُخۡرِجُبِہٖزَرۡعًامُّخۡتَلِفًااَلۡوَانُہٗثُمَّیَہِیۡجُفَتَرٰىہُمُصۡفَرًّاثُمَّیَجۡعَلُہٗحُطَامًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَذِکۡرٰیلِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
کیا نہیںآپ نے دیکھابےشکاللہ نےاتارا آسمان سے پانیپھر اس نے چلایا اسےچشمے(بنا کر)زمین میںپھروہ نکالتا ہےساتھ اس کےکھیتی کومختلف ہیںرنگ اس کےپھروہ خشک ہو جاتی ہےپھر تم دیکھتے ہواسےزردپھروہ کر دیتا ہے اسے ریزہ ریزہیقیناًاس میں البتہ نصیحت ہے عقل والوں کے لئے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَسَلَکَہٗیَنَابِیۡعَفِی الۡاَرۡضِثُمَّیُخۡرِجُبِہٖزَرۡعًامُّخۡتَلِفًااَلۡوَانُہٗثُمَّیَہِیۡجُفَتَرٰىہُمُصۡفَرًّاثُمَّیَجۡعَلُہٗحُطَامًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَذِکۡرٰیلِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
کیا نہیںآپ نے دیکھایقیناًاللہ تعالیٰ نےاتاراآسمان سے کچھ پانیپھر اس نے جاری کیا اس کوچشموں کی صورت(میں)زمین میںپھروہ نکالتاہےاس کے ساتھکھیتیمختلف ہیںرنگ اس کےپھروہ پک کر تیار ہو جاتی ہےتو آپ دیکھتے ہو اس کوزردپھروہ بنا دیتا ہے اس کوریزہ ریزہبلاشبہاس میںیقیناًایک نصیحت ہےعقل مندوں کے لیے