Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡضَرَبۡنَالِلنَّاسِفِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِمِنۡ کُلِّمَثَلٍلَّعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور البتہ تحقیق بیان کی ہم نے لوگوں کے لئے اس قرآن میںہر قسم کیمثالشاید کہ وہوہ نصیحت پکڑیں
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡضَرَبۡنَالِلنَّاسِفِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِمِنۡ کُلِّمَثَلٍلَّعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًبیان کی ہیں ہم نےلوگوں کے لیےاس قرآن میںہر قسم کیمثالیں تا کہ وہنصیحت حاصل کریں