Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُقُلۡاَفَرَءَیۡتُمۡمَّاتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنۡاَرَادَنِیَاللّٰہُبِضُرٍّہَلۡہُنَّکٰشِفٰتُضُرِّہٖۤاَوۡاَرَادَنِیۡبِرَحۡمَۃٍہَلۡہُنَّمُمۡسِکٰتُرَحۡمَتِہٖقُلۡحَسۡبِیَاللّٰہُعَلَیۡہِیَتَوَکَّلُالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور البتہ اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیدا کیاآسمانوں اور زمین کوالبتہ وہ ضرور کہیں گےاللہ نےکہہ دیجیےکیا پھر دیکھا تم نےجنہیںتم پکارتے ہوسوائےاللہ کےاگر ارادہ کرے میرے ساتھاللہکسی تکلیف کاکیاوہ سبدور کرنے والی ہیں اس کی تکلیف کویاوہ ارادہ کرے میرے ساتھکسی رحمت کاکیاوہ سبروکنے والی ہیں اس کی رحمت کوکہہ دیجیےکافی ہے مجھےاللہاسی پرتوکل کرتے ہیںتوکل کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُقُلۡاَفَرَءَیۡتُمۡمَّاتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاِنۡاَرَادَنِیَاللّٰہُبِضُرٍّہَلۡہُنَّکٰشِفٰتُضُرِّہٖۤاَوۡ اَرَادَنِیۡبِرَحۡمَۃٍہَلۡہُنَّمُمۡسِکٰتُرَحۡمَتِہٖقُلۡحَسۡبِیَاللّٰہُعَلَیۡہِیَتَوَکَّلُالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اوریقیناً اگرپوچھیں آپ ان سےکس نے پیداکیاآسمانوں کواورزمین کووہ ضرورکہیں گے اللہ تعالیٰ نے  آپ کہہ دیں توکیاتم نے دیکھاجن کوتم پکارتے ہواللہ تعالیٰ کے سوااگرارادہ کرے مجھ کواللہ تعالیٰنقصان پہنچانے کاکیا وہہٹانے والی ہیںاس کے نقصان کویاوہ ارادہ کرےمجھ پررحمت کاکیا وہروکنے والی ہیںاس کی رحمت کوآپ کہہ دیں کافی ہے میرے لیے اللہ تعالیٰاس پربھروسہ کرتے ہیں بھروسہ کرنے والے