Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖوَالۡاَرۡضُجَمِیۡعًاقَبۡضَتُہٗیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَالسَّمٰوٰتُمَطۡوِیّٰتٌۢبِیَمِیۡنِہٖسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور نہیںانہوں نے قدر کیاللہ کیجیسے حق تھااس کی قدر کا اور زمین ساری کی ساری اس کی مٹھی میں ہوگیدنقیامت کے اور آسمان لپیٹے ہوئے ہوں گے اس کے دائیں ہاتھ میں پاک ہے وہاور وہ بلند تر ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖوَالۡاَرۡضُجَمِیۡعًاقَبۡضَتُہٗیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَالسَّمٰوٰتُمَطۡوِیّٰتٌۢبِیَمِیۡنِہٖسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اورنہیںانہوں نے قدرکی اللہ تعالیٰ کیحق ہے اس کی قدرکاحالانکہ زمینساری کی ساریاس کی مٹھی میں ہوگیقیامت کے دناورآسمانلپٹے ہوئے ہوں گےاس کے دائیں ہاتھ میںپاک ہے وہاوربہت بلندہے وہاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں