Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡصَدَقَنَاوَعۡدَہٗوَاَوۡرَثَنَاالۡاَرۡضَنَتَبَوَّاُمِنَ الۡجَنَّۃِحَیۡثُنَشَآءُفَنِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
اور وہ کہیں گےسب تعریفاللہ کے لیے ہے جس نے سچ کیا ہم سے وعدہ اپنااور وارث بنا دیا ہمیں زمین کا ہم جگہ بنا سکتے ہیں جنت میں سےجہاںہم چاہیںتو کتنا اچھا ہےاجر عمل کرنے والوں کا
By Nighat Hashmi
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡصَدَقَنَاوَعۡدَہٗوَاَوۡرَثَنَاالۡاَرۡضَنَتَبَوَّاُمِنَ الۡجَنَّۃِحَیۡثُنَشَآءُفَنِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
اوروہ کہیں گےسب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہےجس نےسچاکیاہم سےاپناوعدہاوروارث بنادیاہمیںزمین کاہم جگہ بنالیںجنت میں سےجہاں ہم چاہیں گےسوکیاہی بہترین ہے اجرعمل کرنے والوں کا