Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّاوَمَنۡاَصۡدَقُمِنَ اللّٰہِقِیۡلًا
اور وہ ایمان لائے اور عمل کیے نیک عنقریب ہم داخل کریں گے انہیں باغات میں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں ابد تک / ہمیشہ ہمیشہ وعدہ ہے اللہ کا سچا اور کون زیادہ سچا ہے اللہ سے بات میں
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّاوَمَنۡاَصۡدَقُمِنَ اللّٰہِقِیۡلًا
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیے نیکعنقریب ہم داخل کریں گے انہیںجنتوں میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریں ہمیشہ رہنے والےان میں ہمیشہ ہمیشہوعدہ ہے اللہ تعالیٰ کاسچااور کونزیادہ سچا ہےاللہ تعالیٰ سےبات میں