وَمَنۡ | یَّعۡمَلۡ | مِنَ الصّٰلِحٰتِ | مِنۡ ذَکَرٍ | اَوۡ | اُنۡثٰی | وَہُوَ | مُؤۡمِنٌ | فَاُولٰٓئِکَ | یَدۡخُلُوۡنَ | الۡجَنَّۃَ | وَلَا | یُظۡلَمُوۡنَ | نَقِیۡرًا |
اور جو کوئی | عمل کرے | نیک | مرد ہو | یا | عورت | جب کہ وہ | مومن ہو | تو یہی لوگ | داخل ہوں گے | جنت میں | اور نہ | وہ ظلم کیے جائیں گے | کھجور کی گٹھلی میں سوراخ برابر |
وَمَنۡ | یَّعۡمَلۡ | مِنَ الصّٰلِحٰتِ | مِنۡ ذَکَرٍ | اَوۡ | اُنۡثٰی | وَہُوَ | مُؤۡمِنٌ | فَاُولٰٓئِکَ | یَدۡخُلُوۡنَ | الۡجَنَّۃَ | وَلَا | یُظۡلَمُوۡنَ | نَقِیۡرًا |
اور جو کوئی | عمل کرے گا | نیک اعمال میں سے | کوئی مرد ہو | یا | عورت ہو | اور وہ | مومن ہو | تو یہ لوگ | داخل ہوں گے | جنت میں | اور نہیں | ظلم کیے جائیں گے | کھجور کی گٹھلی کے شگاف برابر |