Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَتَّخِذُوۡنَالۡکٰفِرِیۡنَاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَاَیَبۡتَغُوۡنَعِنۡدَہُمُالۡعِزَّۃَفَاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًا
وہ جو بنالیتے ہیں کافروں کو دوستسوائے مومنوں کے کیا وہ چاہتے ہیںپاس ان کے عزت تو بےشک عزت اللہ ہی کے لیے ہے ساری کی ساری
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَتَّخِذُوۡنَالۡکٰفِرِیۡنَاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَاَیَبۡتَغُوۡنَعِنۡدَہُمُالۡعِزَّۃَفَاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًا
وہ لوگ جوبناتے ہیںکافروں کودوست علاوہ مومنوں کےکیا وہ تلاش کرتے ہیں ان کے پاس عزتتو یقینا ًعزتاللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےساری کی ساری