Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّقَوۡلِہِمۡاِنَّاقَتَلۡنَاالۡمَسِیۡحَعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَرَسُوۡلَاللّٰہِوَمَاقَتَلُوۡہُوَمَاصَلَبُوۡہُوَلٰکِنۡشُبِّہَلَہُمۡوَاِنَّالَّذِیۡنَاخۡتَلَفُوۡافِیۡہِلَفِیۡ شَکٍّمِّنۡہُمَالَہُمۡبِہٖمِنۡ عِلۡمٍاِلَّااتِّبَاعَالظَّنِّوَمَاقَتَلُوۡہُیَقِیۡنًۢا
اور ان کے کہنے کے بیشک ہم نے قتل کیا ہم نے مسیح عیسیٰ ابن مر یم کوجو رسول تھااللہ کا حالانکہ نہیں انہوں نے قتل کیا اسے اور نہیں انہوں نے صلیب / سولی چڑھایا اسے اور لیکنوہ مشتبہ کردیا گیا ان کے لیے اور بیشکوہ جنہوں نےاختلاف کیا اس میں البتہ شک میں ہیں اس سےنہیںان کے لیے اس کا کوئی علم مگر پیروی کرنا گمان کی اور نہیں انہوں نے قتل کیا اسے یقینی طور پر
By Nighat Hashmi
وَّقَوۡلِہِمۡاِنَّاقَتَلۡنَاالۡمَسِیۡحَعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَرَسُوۡلَاللّٰہِوَمَاقَتَلُوۡہُوَمَاصَلَبُوۡہُوَلٰکِنۡشُبِّہَلَہُمۡوَاِنَّالَّذِیۡنَاخۡتَلَفُوۡافِیۡہِلَفِیۡ شَکٍّمِّنۡہُمَالَہُمۡبِہٖمِنۡ عِلۡمٍاِلَّااتِّبَاعَالظَّنِّوَمَاقَتَلُوۡہُیَقِیۡنًۢا
اور اُن کے کہنے کےیقیناً ہمقتل کر دیا ہم نےمسیحعیسیٰ ابن مریم کورسول اللہ تعالیٰ کےحالانکہ نہیں انہوں نے قتل کیا اس کواور نہانہوں نے سولی چڑھایا اسےاور لیکناس کی شبیہ بنا دیان کے لیے اور بلاشبہجن لوگوں نےاختلاف کیااس میں یقینا شک میں ہیں اس سے نہیں ہے ان کے لیےاس کے بارے میں کوئی علمسوائےپیچھا کرنے کےگمان کااور نہیںانہوں نے قتل کیا اسےیقیناً