Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاذَاعَلَیۡہِمۡلَوۡاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقَہُمُاللّٰہُوَکَانَاللّٰہُبِہِمۡعَلِیۡمًا
اور کیا (آفت آتی)ان پراگروہ ایمان لے آتے اللہ پر اور آخری دن پر اور خرچ کرتے ہیں اس میں سے جو رزق دیا انہیںاللہ نے اور ہے اللہانہیںخوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
وَمَاذَاعَلَیۡہِمۡلَوۡاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقَہُمُاللّٰہُوَکَانَاللّٰہُبِہِمۡعَلِیۡمًا
اور کیابگڑ جاتا ان کااگر وہ ایمان لاتےاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پراوروہ خرچ کرتےاس میں سے جورزق دیا ہےانہیں اللہ تعالیٰ نےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰ انہیںخوب جاننے والا