Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَطِیۡعُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُواالرَّسُوۡلَوَاُولِی الۡاَمۡرِمِنۡکُمۡفَاِنۡتَنَازَعۡتُمۡفِیۡ شَیۡءٍفَرُدُّوۡہُاِلَی اللّٰہِوَالرَّسُوۡلِاِنۡکُنۡتُمۡتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِذٰلِکَخَیۡرٌوَّاَحۡسَنُتَاۡوِیۡلًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہو اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کیاور او لوالامر کی تم میں سے پھر اگر تنازعہ ہوجائے تم میں کسی چیز میں تو پھیر دو اسے طرف اللہ کے اور رسول کے اگر ہو تم تم ایمان رکھتے اللہ پر اور آخری د ن پر یہ بہتر ہے اور زیادہ اچھا ہے انجام کے اعتبار سے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَطِیۡعُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُواالرَّسُوۡلَوَاُولِی الۡاَمۡرِمِنۡکُمۡفَاِنۡتَنَازَعۡتُمۡفِیۡ شَیۡءٍفَرُدُّوۡہُاِلَی اللّٰہِوَالرَّسُوۡلِاِنۡکُنۡتُمۡتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِذٰلِکَخَیۡرٌوَّاَحۡسَنُتَاۡوِیۡلًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہواطاعت کرو اللہ تعالیٰ کیاوراطاعت کرورسول کیاور حکم دینے والے کیاپنے میں سےپھر اگر آپس میں جھگڑ پڑو تمکسی چیز میںتو تم لوٹا دو اُسےاللہ تعالیٰ کی طرف اور رسول کیاگر ہو تمایمان رکھتےاللہ تعالیٰ پراور دن پر آخرت کےیہبہتر ہےاور زیادہ اچھا ہےانجام کے لحا ظ سے