وَاللّٰہُ | یَقۡضِیۡ | بِالۡحَقِّ | وَالَّذِیۡنَ | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | لَایَقۡضُوۡنَ | بِشَیۡءٍ | اِنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡبَصِیۡرُ |
اور اللہ | وہ فیصلہ کرتا ہے | ساتھ حق کے | اور جنہیں | وہ پکارتے ہیں | اس کے سوا | نہیں وہ فیصلہ کرتے | کسی چیز کا | بےشک | اللہ | وہی ہے | خوب سننے والا | خوب دیکھنے والا |
وَاللّٰہُ | یَقۡضِیۡ | بِالۡحَقِّ | وَالَّذِیۡنَ | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | لَایَقۡضُوۡنَ | بِشَیۡءٍ | اِنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡبَصِیۡرُ |
اوراللہ تعالیٰ | فیصلہ کرتا ہے | حق کے ساتھ | اورجنہیں | وہ پکارتے ہیں | اس کے سوا | نہیں وہ فیصلہ کرتے | کسی چیزکا | یقیناً | اللہ تعالیٰ | وہ | سب کچھ سننے والا | سب کچھ دیکھنے والا ہے |