Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِاللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡکَبُرَمَقۡتًاعِنۡدَاللّٰہِوَعِنۡدَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰیکُلِّقَلۡبِمُتَکَبِّرٍجَبَّارٍ
وہ لوگ جو جھگڑتے ہیںآیات میںاللہ کیبغیرکسی دلیل کےجو آئی ہو ان کے پاسبڑی ہےناراضگی کی باتنزدیکاللہ کےاور نزدیکان کے جوایمان لائے اسی طرحمہر لگا دیتا ہےاللہاوپرہر(اس شخص کے) دلجو تکبر کرنے والا ہےسرکش ہے
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡکَبُرَمَقۡتًاعِنۡدَ اللّٰہِوَعِنۡدَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡاکَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰی کُلِّ قَلۡبِمُتَکَبِّرٍجَبَّارٍ
جولوگجھگڑے کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کی آیات کے بارے میںبغیرکسی دلیل کےجوآئی ان کے پاسسخت ناراضگی کاباعث ہےاللہ تعالیٰ کے نزدیکاوراہل ایمان کے نزدیکاسی طرحمہرلگادیتاہے اللہ تعالیٰہر دل پرمتکبرسرکش کے