تَدۡعُوۡنَنِیۡ | لِاَکۡفُرَ | بِاللّٰہِ | وَاُشۡرِکَ | بِہٖ | مَا | لَیۡسَ | لِیۡ | بِہٖ | عِلۡمٌ | وَّاَنَا | اَدۡعُوۡکُمۡ | اِلَی | الۡعَزِیۡزِ | الۡغَفَّارِ |
تم بلاتے ہو مجھے | کہ میں کفر کروں | ساتھ اللہ کے | اور میں شریک ٹھہراؤں | ساتھ اس کے | اس کو جو | نہیں ہے | مجھے | اس کا | کوئی علم | اور میں | میں بلاتا ہوں تمہیں | طرف | بہت زبردست کے | بہت بخشنے والے کے |
تَدۡعُوۡنَنِیۡ | لِاَکۡفُرَ | بِاللّٰہِ | وَاُشۡرِکَ | بِہٖ | مَا لَیۡسَ | لِیۡ | بِہٖ | عِلۡمٌ | وَّاَنَا | اَدۡعُوۡکُمۡ | اِلَی | الۡعَزِیۡزِ | الۡغَفَّارِ |
تم دعوت دیتے ہو مجھے | کہ میں کفرکروں | اللہ تعالیٰ کے ساتھ | اورمیں شریک بناؤں | اس کے ساتھ | جن کانہیں | مجھے | اس کا | علم | حالانکہ میں | دعوت دیتاہوں تمہیں | طرف | سب پرغالب | بے حدبخشنے والے کے |