Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَیَّضۡنَالَہُمۡقُرَنَآءَفَزَیَّنُوۡالَہُمۡمَّابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡقَوۡلُفِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِاِنَّہُمۡکَانُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور مقرر کیے ہم نےان کے لیےکچھ ساتھیتو انہوں نے خوش نما بنا دیاان کے لیےجو کچھان کے سامنے تھااور جو کچھان کے پیچھے تھااور ثابت ہو گئیان پرباتامتوں میںتحقیقجو گزر چکیں ان سے پہلے جنوں میں سے اور انسانوں میں سےبےشک وہتھے وہخسارہ پانے والے
By Nighat Hashmi
وَقَیَّضۡنَالَہُمۡقُرَنَآءَفَزَیَّنُوۡالَہُمۡمَّا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡقَوۡلُفِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِاِنَّہُمۡکَانُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور مسلط کر دیے ہم نے ان پربرے دوستتوخوش نما بنا دیا ان کے لیے جو آگے ہے ان کے اور جو پیچھے ہے ان کے اور ثابت ہوگئی ان پربات گروہوں میں یقیناً گزر چکے ان سے  پہلے جنوں میں سے اور انسانوں میں سےیقیناً وہ  تھے خسارہ اٹھانے والے