فَلَنُذِیۡقَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | عَذَابًا | شَدِیۡدًا | وَّلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ | اَسۡوَاَ | الَّذِیۡ | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
پس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے | ان کو جنہوں نے | کفر کیا | عذاب | شدید | اور البتہ ہم ضرور بدلہ دیں گے انہیں | بدترین | اس کا جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
فَلَنُذِیۡقَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | عَذَابًا | شَدِیۡدًا | وَّلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ | اَسۡوَاَ | الَّذِیۡ | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
چنانچہ یقیناً ہم ضرور چکھائیں گے | ان لوگوں کو | جنہوں نے کفر کیا | عذاب | سخت | اور ہم یقیناً ضرور بدلہ دیں گے ان کو | بدترین | جو | تھے وہ | کیا کر تے |