Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلِذٰلِکَفَادۡعُوَاسۡتَقِمۡکَمَاۤاُمِرۡتَوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡوَقُلۡاٰمَنۡتُبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنۡ کِتٰبٍوَاُمِرۡتُلِاَعۡدِلَبَیۡنَکُمۡاَللّٰہُرَبُّنَاوَرَبُّکُمۡلَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡلَاحُجَّۃَبَیۡنَنَاوَبَیۡنَکُمۡاَللّٰہُیَجۡمَعُبَیۡنَنَاوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
تو اسی(دین)کے لیےپس دعوت دیجیےاور قائم رہیےجیسا کہحکم دیئے گئے آپاور نہآپ پیروی کیجیے ان کی خواہشات کیاور کہہ دیجیےایمان لایا میںاس پر جونازل کیااللہ نےکتاب سےاور حکم دیا گیا مجھےکہ میں عدل کروںدرمیان تمہارےاللہ ہیرب ہے ہمارااور رب تمہاراہمارے لیےاعمال ہمارےاور تمہارے لیےاعمال تمہارےنہیں کوئی جھگڑادرمیان ہمارےاور درمیان تمہارےاللہوہ جمع کر دے گاہمیں آپس میںاور طرف اسی کےلوٹنا ہے
By Nighat Hashmi
فَلِذٰلِکَفَادۡعُوَاسۡتَقِمۡکَمَاۤاُمِرۡتَوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَہُمۡوَقُلۡاٰمَنۡتُبِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنۡ کِتٰبٍوَاُمِرۡتُلِاَعۡدِلَبَیۡنَکُمۡاَللّٰہُرَبُّنَاوَرَبُّکُمۡلَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡلَاحُجَّۃَبَیۡنَنَاوَبَیۡنَکُمۡاَللّٰہُیَجۡمَعُبَیۡنَنَاوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
چنانچہ اسی کی طرفآپ دعوت دیںاورآپ مضبوطی سے قائم رہیںجیسے آپ کوحکم دیاگیااورنہ آپ پیروی کریںاُن کی خواہشات کیاورآپ کہہ دیںمیں ایمان لایاساتھ اُس کے جونازل کی اللہ تعالیٰ نےکتاب سےاورمجھے حکم دیاگیاہےکہ میں انصاف کروں تمہارے درمیاناللہ تعالیٰہمارارب ہے اورتمہارارب بھیہمارے لیے ہمارے اعمال ہیںاورتمہارے لیے تمہارے اعمالنہیں کوئی جھگڑاہمارے درمیان اورتمہارے درمیاناللہ تعالیٰجمع کرےگاہمیں آپس میں اوراُسی کی طرف سب کوپلٹناہے