وَیَسۡتَجِیۡبُ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | وَیَزِیۡدُہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | وَالۡکٰفِرُوۡنَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | شَدِیۡدٌ |
اور وہ(دعا)قبول کرتا ہے | ان کی جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | اور وہ زیادہ دیتا ہے انہیں | اپنے فضل سے | اور جو کافر ہیں | ان کے لیے | عذاب ہے | شدید |
وَیَسۡتَجِیۡبُ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | وَیَزِیۡدُہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | وَالۡکٰفِرُوۡنَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | شَدِیۡدٌ |
اوروہ دعاقبول کرتاہے | ان لوگوں کی جو | ایمان لائے | اورانہوں نے کی ہیں | نیکیاں | اوروہ زیادہ دیتاہے ان کو | اپنے فضل میں سے | اورکافر | ان کے لیے | عذاب ہے | بہت سخت |