Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَاۤاُوۡتِیۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَمَتَاعُالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَاعِنۡدَاللّٰہِخَیۡرٌوَّاَبۡقٰیلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
پس جو بھیدیئے گئے ہو تم کوئی چیز تو سامان ہےزندگی کادنیا کیاور جوپاس ہےاللہ کے بہتر ہے اور زیادہ باقی رہنے والا ہےان کے لیے جوایمان لائےاور اپنے رب پر ہیوہ توکل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَمَاۤاُوۡتِیۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَمَتَاعُالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌوَّاَبۡقٰیلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
چنانچہ جوبھی دی گئی تمہیںکوئی چیزتومعمولی سازوسامان ہےزندگی کادنیاکیاورجواللہ تعالیٰ کے پاس ہےبہترہےاورزیادہ باقی رہنے والاہےان لوگوں کے لیے جوایمان لائےاوراپنے رب پروہ توکل کرتے ہیں